پاکستان (نیوز اویل)، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور پرویز خٹک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور صورتحال کافی خراب ہو گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ہم نے آ پ کو وزیراعظم بنایا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور گیس ہمیں نہیں مل رہی تو خیبرپختونخوا والے پس رہے ہیں اور مزید یہ کہا کہ اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم لوگ اس بار ووٹ نہیں دے سکیں گے ۔
اور اس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آ پ ایسے مجھے سب کے سامنے بلیک میل نہیں کر سکتے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں بلیک میل نہیں ہوں گا میں کوئی جائیداد نہیں بنا رہا اور نا ہی کوئی کمپنیاں ہیں میری اور نا ہی غیر ضروری بینک اکاؤنٹ ہیں جو میں بلیک میل ہو جاؤ ں گا ۔ وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اسی طرح کی بلیک میلنگ رہی آ پ کی تو اپوزیشن کو دعوت دے کہ وہ خود آ کر حکومت سنبھال لیں ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…