پاکستان (نیوز اویل)، مولانا فضل الرحمن جو پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں انہوں میں حال ہی میں ایک جلسے سے خطاب کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان شہباز شریف کی شرافت کا فائدہ اٹھا رہے ہیں اور غیر
ضروری شرافت دکھا رہے ہیں شہباز شریف کو تو عمران خان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے اور عمران خان کو پکڑ کر جیل میں ڈال دینا چاہئے اس کو گرفتار کر لینا چاہیے کیوں کہ یہ عوام میں فساد ڈال رہا ہے ،
مولانا فضل الرحمن یہ سب ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ سیاسی صورتحال انتہائی سنجیدگی کا شکار ہے اور تمام پارٹیاں اس بات پر دھیان دے رہیں ہیں کہ ان کے ایم این اے کو نہ خرید لیا جائے اور ایم این ایز
کوئی سوال سے خبردار کیا گیا ہے اور ان کو ان کے فون کا غیر ضروری استعمال سے منع کر دیا گیا ہے کیونکہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ پارٹیاں پیسے دے کر ایم این ایز کو خرید رہی ہیں فواد چوہدری کبھی یہ بیان سامنے آیا تھا کہ وہ کے پارٹی کے ایک ایم این اے کو چالیس کروڑ روپے میں خرید لیا گیا ہے