پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان اپنے مشیر شہزاد اکبر کی کارکردگی پر بالکل بھی مطمئن نہیں ہیں۔ اور عمران خان نے ملک میں احتساب کا نظام کے درست نہ ہونے پر سخت ناراضگی کا اظہار بھی کیا ہے۔
عمران خان ان کا کہنا تھا کہ واضح کیسیز بھی ملتوی ہوئے جا رہے ہیں۔ اور جن لوگوں نے اربوں روپے چوری کیے ہیں وہ خود کو سب کے سامنے معصوم ظاہر کر رہے ہیں اور وہ روز بروز غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ۔ اور لوگوں کو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی کے اور سینئر پارٹی ممبرز بھی شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے اور عمران خان نے ان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ عمران خان نے اور کئی افراد کے انٹرویو بھی لیے ہیں تاکہ شہزاد اکبر کی جگہ پر ان کو رکھا جا سکے ۔
یاد رہے حال ہی میں حمزہ شہباز شریف کا ایک اجلاس میں کہنا تھا کہ آج عمران خان کی وجہ سے معیشت آئی سی یو میں ہے اور عوام نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح عمران نیازی عوام کو لوٹ رہا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ہمارے اوپر ہر غلط اور جھوٹے الزامات لگا رہا ہے جسے وہ ابھی تک خود ثابت نہیں کر سکا۔ حمزہ شہباز شریف نے مزید کہا کہ عمران خان نے خود ابھی تک اپنے بینکس کی ڈیٹیل بھی تک ظاہر نہیں کی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…