پاکستان (نیوز اویل)، مشہور اور سینئر کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے ایک کالم میں ام ر ی ک ی پلان کو بے نقاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کس طرح سے ا م ر ی ک ہ ملکوں کو اپنے قبضے میں لیتا ہے ۔
پہلے گزرے تاریخی حقائق جو ا م ر ی ک ی حکام اور سی آئی اے نے شائع کیے ان میں تمام تفصیلات موجود ہیں اور یہ بھی موجود ہے کہ کس طرح سے ہر ملک کے بارے میں علیحدہ پلان اور طریقِ کار تیار کیا گیا ہے ۔ اوریا مقبول جان اپنے اس کالم میں لکھتے ہیں کہ امر یکا کے پاس ایک ہی قسم کا ہ ت ھ ی ا ر آ گیا ہے اور اس سے وہ کسی بھی ملک پر اسے مفلوج کر سکتا ہے لیکن اب ایسا کرنے کے لیے اسے براہ راست اس پر ح م ل ہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ وہ بڑی پلاننگ کے تحت اس ملک کے لوگوں کو استعمال کرتا ہے اور ان کے ذریعے اس ملک کو مفلوج کرتا ہے اور وہاں اپنی اجارہ داری قائم کرتا ہے ۔
انہوں نے اپنے اس کالم میں مزید یہ کہا کہ امر یکہ کے لیے دو ایسے جرم ہیں جنہیں وہ کبھی معاف نہیں کرتا اور وہ اس کے لیے سب سے زیادہ سنگین جرم ہوتے ہیں ہیں پہلا تو یہ کہ کسی ملک کا حکمران اپنی عوام کے دلوں میں موجود ہے اور دوسرا کہ وہ حکمران بہت زیادہ غیرت مند اور خود دار ہے اور امانت دار ہے جو کہ اسے کسی خاطر میں نہیں لاتا اور یہ دونوں چیزیں عمران خان کے لیے فٹ ہوتی ہیں اس لیے سابق وزیراعظم عمران خان کی چھٹی کروانے کی پوری پلاننگ کی گئی