پاکستان (نیوز اویل)، میڈیا پر ایسی خبریں عام ہو رہی تھی کہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی جگہ وزیراعظم بن سکتے ہیں ۔ حال ہی میں ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم کی جگہ نہیں لے سکتے۔
اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی کی مکمل تردید کردی ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ان کا کہنا تھا کہ وہ کبھی بھی وزیراعظم عمران خان کی جگہ نہیں لے سکتے ان کا کہنا تھا کہ ان کے سیاست میں آنے کی وجہ ہیں عمران خان ہیں اگر عمران خان نہ ہوتے تو کبھی بھی سیاست میں نہیں آ تے۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کی لیڈرشپ پر کبھی بھی سوال نہیں اٹھا سکتا کیونکہ میں نے کبھی بھی ایسا کوئی کیس ہی نہیں دیکھا جس پر عمران خان کی لیڈرشپ پر کسی نے سوال اٹھایا ہو اور اسد عمر نے اس بات سے مکمل انکار کردیا ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کہ وہ عمران خان کی جگہ وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ حال ہی میں ایک سروے ہوا ہے جس کے مطابق عمران خان کی مقبولیت میں کمی ہو رہی ہیں اس سروے کے مطابق عمران خان کی مقبولیت میں پچھلے تین سال کی نسبت 5 فیصد کمی آئی ہے جبکہ کہ نون لیگ کی مقبولیت میں میں اضافہ ہوا ہے نون لیگ کی مقبولیت میں چھ فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں میں دو فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…