پاکستان (نیوز اویل)، انصار عباسی جو کہ ایک کالم نگار ہیں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لیے اگلے بیس دن بہت ضروری ہیں بہت سی سیاسی تبدیلیاں آنے والی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اب ہر طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف باتیں ہو رہی ہیں اور تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی طرف سے پیش کر دی ہے اور ان کی اپنی پارٹی کے لوگ بھی ان کے خلاف جا رہے ہیں ۔
یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ایک رکن قاسم خان کھچی نے اپنے گروپ سمیت مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر گئے ہیں اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کی امیدیں مزید بڑھ رہی ہیں اور سیاسی سرگرمیوں میں بھر پور طریقے سے مصروف ہیں ۔ان سے جب آگے کے لاحقہ عمل کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے اور وہ کامیاب ہو گی ابھی ہم صرف و صرف ملکی مفادات کو دیکھتے ہوئے مل کر کوشش کر رہے ہیں ۔اور بعد کی بات ہے کہ کون سی وزارت کس کو دی جائے گی جس پر انہوں نے کچھ خاص بات نہیں کی اور کہا کہ ابھی سب فوکس تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ہے اور ہم بالکل بھی پریشان نہیں ہیں اور ہمارے ووٹ پورے ہوں گے اور کوئی بھی رکن غیر حاضر نہیں ہوگا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…