پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی اس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں اور اس حوالے سے وزیراعظم آفس میں تحریری طور پر درخواست بھیج دی گئی ہے ، اور عمران خان کی گرفتاری کیلئے تحریری طور پر اجازت مانگ لی گئی ہے ۔
اسلام آباد میں بنی گالا کی اطراف کے تمام راستوں کو بند لیا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس نے کل رات سے ہی تمام راستے بند کر دیے ہیں ، اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز بھی اکٹھا ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔
یاد رہے کہ عمران خان کو پہلے بھی فورن فنڈنگ کیس میں عدالت میں پیش ہونے نے کا کہا گیا تھا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو کو فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے سوالات کے جوابات دینے کا بھی کہا گیا تھا لیکن
عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور نہ ہی انہوں نے اس حوالے سے کوئی جواب دیا ہے جس کے بعد کل بھی یہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ان کو گرفتار کر لیا جائے
گا لیکن اب باقاعدہ طور پر تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…