پاکستان (نیوز اویل)، مشہور اور سینئر کالم نگار ہارون الرشید نے مریم نواز شریف کی موجودہ حالت پر ایک تبصرہ کر چھوڑا ہے اور لکھتے ہیں کہ مریم نواز کی حالت ایک بچے کی سی ہو گئی ہے جو ایک چیز کے پیچھے پڑ کر زد کی لگا لیتا ہے ۔
مریم نواز شریف کا تو حال بہت ہی پتلا اور نازک سا ہے کیونکہ جب تک وہ اپنے زرہ سے جلسے میں عمران خان کے نام کی گردان لگا کر 50 60 بار ان کو پکار نہ لیں مریم نواز کو تو چین ہی نہیں آتا ۔
تقریر شروع ہوئی ہے تو تب عمران خان تقریر میں عمران خان اور پھر تقریر کے آخر تک عمران خان ہی چلتا رہتا ہے ۔
اور خان صاحب کو پاگل اور بد دماغ ثابت کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں اور دوسری طرف ہم اپنے خان صاحب کو دیکھتے ہیں تو ان کی حالت بھی ان سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہے اپنی غلطیوں کو تسلیم نہیں کر سکتے تو مہربانی کر کے اپنی زبان پر ہی تھوڑا قابو رکھ لیں تاکہ مزید غلاظت پھیلنے سے بچ جائے ۔
لیکن یہاں تو اقتدار کے لیے مقابلے بازی ہوئی ہوئی ہے نہ تو کسی کو قوم کا کچھ خیال ہے نہ ہی ملک کی فکر ہے سب کو اپنے اپنے بینک اکاؤنٹ بھرنے ہیں اور یہاں سے فرار ہونا ہے ۔
پاکستان کو 1971 کے دور میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن یہ لوگ نہیں جانتے کہ اس مرتبہ جو نقصان ہو گا اس میں ملک کے ساتھ ہی ملک کے یہ تمام نام نہاد سیاست دان بھی اس ت ب ا ہ ی کی لپیٹ میں آئیں گے جو ان کی اپنی لائی ہوئی ہو گی ۔