پاکستان (نیوز اویل)، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان فوجی طرح کے الزامات لگائے ہیں اور فوج کی قیادت پر تنقید کی ہے جس کے بعد ریٹائر فوجی بھی میدان میں آگئے ہیں
اور ان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے غدار کبھی نہیں ہیں اور پاکستان کے لیے اپنی جان بھی قربان کرسکتے ہیں اور کوئی بھی طاقت کر ہمارے سامنے آئے گی تو ہم اسے بچھاڑ دیں گے ۔
اور ہم ان تمام الزامات کو جو فوج پر لگائے جا رہے ہیں ہم کو مسترد کرتے ہیں ۔
یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اقتدار سے ہٹنے کے بعد وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو ہیں
اور اس کے علاوہ ان کے جلسے بھی جاری ہیں اور کافی لوگوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں اور اس کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں بھی حرکت میں آ چکی ہیں ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا پوری کوشش ہے کہ
کہ کسی نہ کسی طرح عام انتخابات کروائے جائیں جبکہ مسلم لیگ نون اردو دوسری جماعت جنہوں نے مسلم لیگ نون کا ساتھ دیا ان کا اس قسم کا کوئی ارادہ نظر نہیں آرہا کہ ہم انتخابات کرائے جائیں ان کا کہنا ہے کہ انتخابات وقت پر ہی ہوں گے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…