پاکستان (نیوز اویل)، بے روزگار نوجوانوں کے لیے آخر کار خوشی کی خبر آگئی اور حکومت نے نے 16 ہزار نئی بھرتیوں کا فوری طور پر اعلان کر دیا ہے ،
تفصیلات کے مطابق ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹ کے لیے نوکریوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور یہ ان پنجاب میں ایک لاکھ کے قریب ٹیچرز کی سیٹیں خالی ہونے پر کیا گیا ہے اور حکومت نے کہا ہے کہ وہ سادہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے سب سے پہلے مرحلے میں 16 ہزار اساتذہ بھرتی کریں گے۔
اساتذہ بھرتی کرنے کا عمل جلد سے جلد شروع کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے اور اس کے لیے باقاعدہ لائحہ عمل تیار کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…