پاکستان (نیوز اویل)، ہماری ایک امریکی پڑوسن پندرہ برس پہلے بیوہ ہو گئی. لیکن پندرہ برس گزر جانے کے بعد بھی اس کی اپنے شوہر سے محبت کا عالم یہ ہے کہ آج بھی اس کے گھر کے پورچ میں اس کے شوہر کی گاڑی کھڑی ہے۔
وہ کہتی ہے کہ وہ خود میں اس بات کا حوصلہ محسوس نہیں کرتی کہ وہ اس گاڑی کو بیچ دے کیونکہ یہ گاڑی اس کو اس کے شوہر کے ساتھ ہونے کا حوصلہ دیتی ہے
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر شوہر میں اچھی صفات موجود ہوں تو بیوی کی اس سے محبت فطری بات ہے. بالکل یہی معاملہ شوہر کے حوالے سے بھی ہے کہ اگر بیوی نیک اور پرہیزگار ہو تو وہ اس کا خیال رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا
خانگی زندگی سے متعلق تمام طریقے اللہ تعالی نے ہمیں سکھا دیے ہیں. یہ تو ہماری اپنی جہالت ہے کہ ہم اپنے مذہب سے رہنمائی لینے کی بجائے دنیاوی طریقے آزماتے ہوئے سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں ۔ اگر مرد و عورت کی تعلیم و تربیت میں سے اخلاقی اور مذہبی اقدار کو نکال دیا جائے تو ایسا ہی معاشرہ وجود میں آئے گا جو کہ جہالت کا آئینہ دار ہوگا
یہ مذہب سے دوری ہے کہ عورتیں آج مردوں کی اطاعت سے نکلنا چاہتی ہیں اور مرد صرف اور صرف ان پر حکمرانی کرنے کے خواہشمند ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…