پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور نہ ہی تحریک عدم اعتماد تھے کچھ ہو سکتا ہے کیونکہ بہت سے لوگ اپوزیشن کو ہی دکھائی دے رہے ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت کو نہ تو وفاق میں اور نہ ہی پنجاب میں کسی قسم کا کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی جہانگیرترین گروپ حکومت کو چھوڑنے والا ہے اور نہ ہی کسی قسم کا دھوکا دینے والا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے ہماری ملاقات بھی ہوئی ہے اور رابطہ بھی ہیں وہ ہمارے لئے کسی قسم کی مشکلات کا باعث نہیں بنیں گے اور نہ ہی ان کا ارادہ اپوزیشن کے ساتھ مل کر پارٹی کو نقصان پہنچانے کا ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد لانے والے وہ لوگ ہیں جن کے اپنے گھر والے بھی ان پر اعتماد نہیں کرتے ہیں اور ان کا یہ سوچنا ہے کہ جہانگیر ترین بھی ان کا ساتھ دے گا تو وہ یہ چیز بھول جائیں مریم نواز شریف شہباز شریف بلاول بھٹو یہ وہ سب لوگ ہیں جو کہ بونے ہیں اور کسی کو ان پر کوئی اعتبار نہیں ہے۔ اور یہ جو اپوزیشن معاشی حالات کی بدحالی کا راگ الاپ رہے ہیں اگر صرف مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کا ہی پیسہ پاکستان آ جائے تو پاکستان کی معاشرتی حالت بہت بہتر ہو جائے گی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…