لاہور (آن لائن)کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فورتھ شیڈول میں شامل 32 افراد اور فیملیوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب سے مذکورہ 32 افراد جن کا تعلق لاہور سے ہے۔ اثاثہ جات کو ضبط کرنے کے حوالے سے کارروائی پر
مبنی رپورٹ طلب کرلی ہے اور ان 32 افراد کے ناموں کی فہرست محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کو بھجوا دی ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ان 32 افراد اور فیملیوں کے نام جائیدادیں بینک بیلنس اور گاڑیوں کی ملیکت کے حوالے سے تفصیلات فراہم کریں۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…