پاکستان (نیوز اویل)، فون کرتے وقت آپ کا نمبر کسی کو نظر نہیں آئے گا کیونکہ۔۔ جانیں موبائل فون میں چھپی وہ 3 باتیں جو آپ کو بھی چونکا دیں گی
۔
ہم سب موبائل فون کے بارے میں عام سی معلومات سے آگاہ ہوتے ہیں۔ اور اس کے بہت زیادہ فیچرز کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔ ہر موبائل فون میں کئی راز
موجود ہوتے ہیں۔ یعنی کہ ایسے فیچرز موجود ہوتے ہیں جن کو بہت ہوشیاری سے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ہم میں سے زیادہ تر لوگ موبائل فون رکھنے کے باوجود بھی ان سے غافل ہوتے ہیں۔
فون کا انتخاب کرتے وقت کوئی نہ کوئی ایسی خوبی ضرور ہوتی ہے جو ہمیں میں کوئی فون لینے پر مجبور کرتی ہے۔
آئی فون استعمال کرنے والے افراد اکثر اس بات سے واقف نہیں ہوتے لیکن اگر وہ #3370* ڈائل کریں تو ان کے فون میں ایک فیچر خودبخود اپڈیٹ ہو جاتا ہے جس کے بعد ان کے فون میں سگنل بہترین طریقے سے آتے رہتے ہیں اور ان کو سگنلز کے مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
جب ہم کسی کو فون کرتے ہیں تو ہمارے فون میں اس کا نمبر جس نام سے سیو ہوتا ہے اس نام کے علاوہ وہ نمبر بھی ہماری سکرین پر آنے لگتا ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ کال ملانے کے بعد بھی نمبر سکرین پر نہ آئے تو ایسا
بالکل ممکن ہے۔ آئی فون یوزرز ہوں یا اینڈرائڈ یوزر، اگر آپ کال ملانے سے پہلے #31# ڈائیل کر لیں اور اس کے بعد کال ملائیں تو پھر نمبر آپ کی اسکرین پر ظاہر نہیں ہو گا۔
اکثر اوقات لوگ فون کی میموری فل ہو جانے کی مسئلے سے پریشان ہوتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فون کی میموری کبھی فل نہ ہو تو آپ اپنے موبائل کا ڈیٹا
ٹیلیگرام میسنجر پر منتقل کریں۔ پھر اس کی سیٹنگز میں جا کر اس آپشن کو اینیبل کر دیں۔ اس کے بعد آپ جیسے بھی فون استعمال کرتے رہیں، فون کی میموری فل نہیں ہوگی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…