پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بہت زیادہ ہوئی ہے جس میں سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کان میں بات کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا اور اس ویڈیو کو کافی تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے ،
سابق وزیراعظم عمران خان کی اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں اورلانگ مارچ کے دوران اسلام آباد میں لوگوں سے بات چیت کر رہے ہیں جس جس پر ان کی گفتگو کے دوران ہی سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری ان کے کان میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ خان صاحب تھوڑا سا اسلامی ٹچ بھی تو دیں جس پر نہ عمران خان ان ہم نے تقریر میں اسلام کو لے آتے ہیں اور اسلام امجد کے بارے میں بات چیت کرنا شروع ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ تو سچے عاشق رسول ہیں ،
سوشل میڈیا پر عمران خان کی ویڈیو پر کافی تنقید کی جا رہی ہے اور مخالف پارٹی کے اس ویڈیو کو استعمال کر رہی ہے ہے لیکن فی الحال پی ٹی آئی کی طرف سے اس بارے میں کوئی بات نہیں کی گئی ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…