پاکستان (نیوز اویل)، موت وہ تلخ حقیقت ہے جس کا مزہ ہر شخص نے چکھنا ہے پاکستان کے شہر ننکانہ صاحب کا ایک واقعہ ہے
جس میں ایک غریب خاندان اور غریب والدین کا بیٹا جو کہ صرف 22 سال کا تھا ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گیا اور اتنی جوان اولاد کی موت کا والدین پر بہت گہرا اثر پڑا اور وہ انتہائی صدمے میں آ گئے۔
ابراہیم جو کہ اس لڑکے کا نام تھا جو ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گیا تھا آٹھ ماہ بعد اس کی قبر سے سے آوازیں سننے کو ملی جو کہ گاؤں والوں نے نوٹ کی اور ان کو پتہ چلا کہ یہ تو ابراہیم کی قبر سے آواز آ رہی ہے،
جہاں پر باقی پورے گاؤں والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا وہاں پر اس کے والدین کے لئے ایک اور امید پیدا ہوگئی کہ شاید ان کا بیٹا زندہ ہے جس وجہ سے اس کی قبر سے آواز آرہی ہیں
لیکن قبر کشائی کوئی آسان کام نہیں ہے گاؤں والوں نے مل کر سرکاری طور پر قبر کشائی کے لیے اجازت لیں ۔ آٹھ ماہ کے اندر مردہ قبر کے اندر گل سڑ جاتا ہے اور قبر سے بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے
لیکن جب ابراہیم کی قبر کشائی کی گئی تو وہاں پر عجیب مناظر تھے قبر کھودتے ہی خوشبو کے جھونکے آنا شروع ہو گئے ، اس پر کوئی حیرت میں مبتلا ہو گیا اور یہاں پر کچھ عالم دین اور مولوی صاحب بھی موجود تھے
تو ان کا کہنا تھا کہ یہ اس بچے کی کوئی اچھائی ہے جو کہ اس کے لئے انعام بن گئی ہے جس پر ان کے والدین سے بات کی گئی تو تو ان کا کہنا تھا کہ ابراہیم بہت ہی نیک بچہ تھا اور وہ باہر جاتے ہوئے
اپنی ماں کے پاؤں دبا کر جاتا تھا جس دن اس کا ایکسیڈنٹ ہوا ہوا اس دن بھی وہ اپنی ماں کو کھانا کھلا کر اور اس کے پاؤں دبا کر باہر گیا تھا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…