اہم خبریں

قدرت پاکستان پر مہربان،بڑا خزانہ ہاتھ لگ گیا پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کا ملکرزبردست جشن

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ملک ہے ، اور حال ہی میں کھدائی کے دوران سی پیک میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا ، جس پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر

 

 

جشن منایا اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے کیونکہ یہ کوئلے کے بہت بڑے ذخائر ہیں جو یہاں سے دریافت ہوئے ہیں ،

 

 

کوئلہ نکالنے والی کمپنی کے مطابق کوئلہ 145 میٹر کی کھدائی کر نے کے بعد نکالا گیا ہے اور جو کوئلہ یہاں سے حاصل کیا گیا ہے اس کوئلے کی سالانہ پیدوار پہلے مرحلے میں ہی نو ارب ٹن تک ہو سکتی کے ۔ وزیراعظم

 

 

 

نے بھی اس بات پر مبارکباد دی ہے اور اس کے علاوہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے یہ کہا ہے کہ یہ پاکستان کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور سندھ کی بہت بڑی کامیابی ہے

 

 

 

، اور کوئلے کے ذخائر سے ملک کی معیشت بہتر ہوگی اور اس کے علاوہ عوام کو کافی حد تک ریلیف ملے گا اور ملک کے لئے ترقی کی مزید راہیں کھل جائیں گی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago