اہم خبریں

قرآن پاک کی یہ آیت پڑھ کر دم کرنے سے بخار کا فوری علاج۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے قرآن پاک میں بہت زیادہ شفا رکھی ہے اور قرآن پاک کی بہت سی آیات ہیں جو کہ شفا کا باعث بنتی ہیں ۔

 

 

قرآن پاک کی بہت سی آیات کے وظائف ہیں ہیں جن میں سے کچھ رزق کے لیے ہیں ، کچھ ترقی کے لیے ہیں ، کچھ بیماری کے لیے ہیں اور ان تمام وظائف سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

 

 

اگر آپ کو بہت بخار ہو گیا ہے تو قرآن پاک کی یہ آیت پڑھ کر دم کر لیں تو بخار ختم ہو جائے گا ۔ اور پارہ نمبر 17 میں سورۃ انبیاء ہے آپ نے سورت انبیاء کی آیت نمبر 68 سے لے کر آیت نمبر 69 تک ان آیات کو آپ نے 11مرتبہ پڑھ لینا ہے

 

 

اور پڑھ کر آپ نے مریض پر دم کر دینا ہے یا مریض خود بھی یہ پڑھ سکتا ہے اور اس کے لیے ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ ان آیات کو گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی پی لیں ۔ اس سے آپ کا کسی بھی قسم کا بخار ہو چاہے موسمی بخار ہو اس سے بہت افاقہ ہو گا اور بخار جلد ہی اتر جائے گا ۔

 

 

اس کے ساتھ ساتھ اگر طبیعت بہتر ہونے میں کچھ وقت لگ رہا ہے تو استغفار بھی کرتے رہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے اپنی صحت کے لیے دعا بھی مانگیں اور اپنے ساتھ ساتھ باقی جو بیمار ہیں ان کے لیے بھی شفا اور تندرستی مانگیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago