اہم خبریں

قرآن کی دوا ۔۔۔ مسلمان سائنسدان کا کارنامہ !

پاکستان (نیوز اویل)، ایک دوا بنائی گئی ہے جس سے آنکھوں کے موتیا کا علاج ممکن ہے ۔ سویزرلینڈ کی ایک دوا بنانے والی کمپنی نے دعا متعارف کرائی ہے جس سے آنکھوں میں آ جانے والے موتیا کا علاج مکمل طور پر ممکن ہے ۔

اس دوا ساز کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دوا استعمال کی جائے تو موتیا کا علاج کے لیے آپریشن کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ یہ دوا ایک مسلمان ڈاکٹر عبدالباسط محمد نے تیار کی ہے اور اس کو قرآن کی دوا کا نام دیا گیا ہے اور 98 سے 99 فیصد لوگ اس سے صحت یاب ہوتے ہیں۔

ڈاکٹر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ یہ دوا انہوں نے قرآن کی آیت کی مدد سے بنائی ہے انہوں نے مزید بتایا کہ ایک دن وہ قران پڑھ رہے تھے کہ سورۃ یوسف پڑھتے ہوئے جب وہ ان آیات پر پہنچے جن میں یہ بتایا گیا ہے کہ حضرت یوسف کے والد کی آنکھوں کی بینائی چلی گئی تھی اور ان کو آنکھوں میں موتیا اتر آیا تھا تو جب حضرت یوسف کی قمیض ان کے چہرے پر آئی تو ان کی بینائی واپس آگئی تو میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ حضرت یوسف کی قمیض میں ایسی کیا چیز تھی کہ اس سے ان کے والد کی آنکھوں کی بینائی واپس آ گئی تو میں نے اس کے بارے میں ریسرچ کی تو مجھے پتا چلا کہ پسینے میں ایسے کیمیکل موجود ہیں جو کہ موتیے کے علاج میں کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں تو میں نے مختلف صرف تجربات کیے آئے اور تین سو پچاس لوگوں پر اس دوا کا تجربہ کیا تو ان میں سے ننانوے فیصد لوگ صحت یاب ہوگئے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago