Categories: اہم خبریں

قرآن مجید کی یہ چھوٹی سی سورۃ مبارک جمعہ کے روز نمازعصر کے بعد پڑھنے کے بے شمار فوائد

پاکستان (نیوز اویل)، قرآن پاک کے ایک ایک حرف میں شفا ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہی کہ ایک ایک حرف سچ ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے اتارا گیا ہے جس کا کوئی نہ کوئی مقصد ہے ،

 

 

 

جمعہ کے دن کو تمام ایام میں افضل قرار دیا گیا ہے اور جمعہ کے دن اللہ اپنے بندوں کے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے اور جمعہ کے دن کے بے شمار وظائف ہیں ، جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ جمعہ کے دن

 

 

 

سورۃ کہف پڑھنے کے بہت سے فوائد ہیں اور بہت زیادہ ثواب ہے ،
سورۃ کہف کے علاوہ جمعہ کے دن سورۃ اخلاص کا پڑھنا بھی بہت زیادہ افضل ہے اس ایک چھوٹی سی

 

 

 

 

سورت ہے لیکن اس کے بہت فضائل ہیں ، جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد تین سو مرتبہ سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنی چاہیے اور اس کے بعد دعا مانگنی چاہیے تو اللہ تعالی اس دعا کو ضرور قبول فرماتا ہے ، یہ سورۃ

 

 

 

اس وقت نازل کی گئی جب مشرکین نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ اللہ تعالی کا نسب بتائیں تو یہ خوبصورت سورت نازل ہوئی ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago