اہم خبریں

قومی اسمبلی اجلاس کے خصوصی انتظامات! ارکان پر اہم پابندیاں عائد کر دی گئیں۔۔۔ منحرف ارکان کے ووٹ گننے یا نہ گننے کا فیصلہ کس کے ہاتھ میں ہوگا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، کل جمعہ کے روز گیارہ بجے قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا اور اسے اجلاس کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں جن پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم بھی جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ان ہدایات میں سب سے پہلے پہلے اور مین ہدایت یہ ہے کہ وزرا اور ایم این ایز اپنے گارڈز کو ساتھ نہیں لا سکتے اور نہ ہی ذاتی عمل کو لانے کی اجازت ہوگی۔ گاڑیوں کو پارکنگ میں ہی پارک کرنا ہوگا اور شٹل سروس کے ذریعے وزرا اور ایم این ایز پارلیمنٹ میں پہنچیں گے ۔ ان تمام انتظامات کا مقصد یہی ہے کہ وزراء اور ایم این ایز کو سکیورٹی فراہم کی جائے اور ان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے اور اس کے لیے بھاری نفری بھی تعینات کی جائے گی ۔

اس کے علاوہ فواد چوہدری کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان کا ووٹ کاؤنٹ ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد عمر ہی کریں گے اور اس بات پر ہو چکا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago