اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان۔۔۔ حکومتی سطح پر اپوزیشن کو سرپرائز دینے کی تیاری مکمل! تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم انکشافات!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جلد ہی بلائے جانے کا امکان ہے جس کے اندر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سے ووٹنگ کی جائے گی اور فیصلہ سنایا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے اپوزیشن کو سرپرائز دینے کی پوری تیاری کر لی ہے اسپیکر قومی اسمبلی سے پارٹی حکم عدولی کرنے والے اور رکن کے خلاف پیشگی درخواست دی جائے گی۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منخرف حکومتی رکن کو ووٹ دینے کی اجازت ہی نہیں ہوگی ۔ حکومت کی طرف سے ایک رکن صرف قومی اسمبلی کے اجلاس میں جائے گا اور باقی سب اپوزیشن کے ارکان ہوں گے جنہیں 172 ووٹ پورے کرنے ہوں گے ۔

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایک تحریری درخواستیں دی جائے گی جس کے اندر یہ لکھا ہوگا کہ ان کی پارٹی کا کوئی بھی رکن ایوان کے اندر نہیں جائے گا اور اگر کوئی بھی پارٹی کارکن پارٹی کے خلاف جانے کی کوشش کرے گا تو اس کا ووٹ نہیں مانا جائے گا اور اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی پاکستان تحریک انصاف فی الحال ان سارے قوانین کے حوالے سے بات چیت کر رہی ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ ان کی اس درخواست کو مان سکے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago