بہاولنگر(این این آئی) 8 اکتوبر 2005ء کو قیامت خیز زلزلے کو 16 سال مکمل ہوگئے شہداء کی برسی( آج) منائی جائیگی اور تمام مساجد میں نماز جمعہ کے بعد شہداء کیلئے خصوصی دعائیہ تقریبات
کا اہتمام بھی کیا گیا ہے 8 اکتوبر 2005?ء کو پاکستان کے علاقے بالا کوٹ’ آزاد کشمیر’ مانسہرہ اور ملک بھر میں شدید زلزلہ آیا تھا جس سے ہزاروں افراد جانبحق اور بے گھر ہوئے جبکہ بڑی تعداد میں لوگ اس زلزلہ سے زخمی بھی ہوئے 8اکتوبر 2005?ء کو آنیوالے اس زلزلہ نے قوم کو 1947?ئ والے جذبہ کے تحت ایک پلیٹ فارم پر متحد کردیا تھا اور جس طرح لوگوں نے اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کی تھی وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیگی اس زلزلہ کی باقیات ابھی بھی مختلف علاقوں میں 16 سال گزرنے کے باوجود موجود ہے کئی لوگ جو زلزلہ میں زخمی ہوئے تھے تاحال وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…