پاکستان (نیوز اویل)، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلیٰ دیں گے۔ اور اس حوالے سے ان کے درمیان مشاورت جاری ہے ۔
ذرائع کے مطابق ایک ایک میاں محمد نواز شریف نے پہلے صدر پرویز الٰہی وزارت دینے سے انکار کر دیا تھا لیکن اب صورت حال دیتے ہوئے انہوں نے باہمی مشاورت کی ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ خدشہ ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف ہو جائے گی ان ساری باتوں کو دیکھتے ہوئے آپ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلی دے دیں گے اور ان کے مطالبات پورے کر دیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق یہ آج چوہدری پرویز الٰہی چوہدری شجاعت کو پیغام دے دیا جائے گا کہ عمران خان کے اقتدار سے ہٹنے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی بنا دیا جائے گا جس کی موت سے سات مہینے ہو گی اور اس کے بعد چھے سے سات ماہ میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں گے اور اور دوبارہ فیصلہ ہوگا کہ کون سی وزارت کس کو ملتی ہے۔