پاکستان (نیوز اویل)، یوکرین جو کہ روس کا ہمسایہ ملک ہے اس میں ایک ٹی وی پروگرام میں اس وقت حیران کن منظر پیش آیا جب دو مہمانوں کے بیچ بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔
یوکرین اور روس کے بیچ بحران سے متعلق ٹاک شو میں شریک ایک صحافی نے ایک سیاست دان مہمان پر حملہ کر دیا۔ اس کے بعد دونوں میں شدید قسم کی ہاتھا پائی بھی ہوئی اور اس پروگرام کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی ہے اور یوکرائن کو شدید شرمندہ ہونا پڑ رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق العریبہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جھگڑے تب شروع ہوا جب صحافی یوری بوتوسوف نے سیاست دان نیسٹر شوفریش کے پاس آ کر ان کے چہرے پر تھپڑ مار دیا اور دونوں افراد شدید غصے میں ایک دوسرے کے ساتھ گتھم گتھا ہو گئے اس سے قبل مباحثے میں گرما گرمی اس وقت پیدا ہوئی تھی جسے کنٹرول کر لیا گیا تھا ۔ باتوں اور بحث کے دوران جب بحث نے زیادہ شدت اختیار کی تو صحافی یوری بوتوسوف اپنی جگہ سے اٹھ کر گیا اور شوفریش کے منہ پر اچانک طمانچہ جڑ دیا۔ اس کے بعد شدید لڑائی ہوئی جسے پوری دنیا نے دیکھا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…