پاکستان (نیوز اویل)، بچپن کے دن بہت زیادہ حسین ہوتے ہیں جو کہ کبھی لوٹ کر نہیں آتے انسان جب بڑا ہو جاتا ہے اور دنیا کی کشمکش میں پڑ جاتا ہے تو اس وقت کبھی یاد کرتا ہے کہ کاش کے بچپن کے دن واپس آ
جائیں اور وہ دونوں کو دوبارہ جی لے، بچپن کے وقت میں جب کوئی ذمہ داری نہیں تھی اور بے فکری کی زندگی تھی جی وہ دوبارہ جینے کا ہر کسی کا دل کرتا ہے ،
اوپر تصویر میں موجود ایک بچی جو کہ لال جوڑا پہنے ہوئے ہیں وہ ایک مشہور اداکارہ ہے ،
اوپر تصویر میں نظر آنے والی بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور اداکارہ ببیتا جی ہیں ، ان کا اصل نام من من دتا ہے۔
بیبرس مشہور مذاحیہ ڈرامہ “تارک مہتا کا الٹا چشمہ” میں اداکاری کے جوہر دیکھاتی ہیں اور اس وجہ سے بہت زیادہ مشہور ہیں۔
اس ڈرامے میں ان کا کردار ایک سائنس دان کی سمجھدار بیوی کا ہے ۔
ببیتا کے اس ڈرامے کو پاکستان اور ہندوستان میں لوگ بہت پسند کرتے ہیں اور یہ ان کا بہت مشہور ڈراما ہے۔ اوپر دی ہوئی تصویر میں وہ اپنے والد کے ساتھ موجود ہیں ۔م
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…