پاکستان (نیوز اویل) ، لاکھوں لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔
لوگ اس شاندار مسجد کو تنقید کا نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟
مسجد اللہ کا گھر ہے اور اس کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن حال ہی میں ایک مسجد ایسی ہے جیسے بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اس مسجد
کی تعمیر کی وجہ سے کافی لوگ نہ خوش بھی ہیں ،
اوپر تصویر میں نظر آنے والی خوبصورت مسجد مصر میں بنائی گئی ہے جسے ” مصر کی شان ” کا نام دیا گیا ہے ،
اور اس مسجد کی تعمیر پر تقریبا 8 ارب پاکستانی روپے لاگت آئی ہے اور اس کی اسی بات کی وجہ سے مصر کے لوگ ناخوش ہیں سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ لوگوں کے لئے دو وقت کی روٹی ملنا مشکل ہو گیا ہے اور مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے اور ایسے میں نمود و
نمائش کے لیے اللہ کے گھر کی ایسے تعمیر نہیں کرنا چاہیے تھی ان کا کہنا تھا کہ پہلے زمانے میں بھی تو مساجد سادہ ہوا کرتی تھیں لیکن اب صرف پیسہ دکھانے کے لئے لوگ بڑھ چڑھ کر مساجد بنوا رہے ہیں تاکہ صرف سب کے سامنے وہ اپنے پیسے کا رعب جما سکیں
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…