نیلم ندی میں کار ڈوب گئی ، پانچ سیاح جان سے گئے اور
دو بچے زخمی ہو گئے۔
ہفتہ کے روز آزاد جموں و کشمیر کے جورا کے قریب دریائے نیلم میں ڈوبنے کے بعد پانچ افراد جان سے چلے گئے۔
امدادی ٹیموں اور پولیس نے تین باڈیز نکال لی ہیں اور چار افراد کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا۔ علاج کے دوران دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ، اور دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ دو بھائی اپنی بیویوں اور بچوں کے ہمراہ اس علاقے کا دورہ کر رہے تھے۔ وہ لاہور سے آئے تھے۔
ابھی سانحے کی وجوہات کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…