پاکستان (نیوز اویل)، لاہور کے کالج کے طالب علم نے ایک انوکھا کارنامہ سر انجام دے دیا ہے اور ایسا کارنامہ سرانجام دیا ہے کہ امریکہ تک حرکت میں آگیا اور پاکستان میں سائبر کرائم کو اطلاع دی گئی ۔
لاہور کے ایک کالج کے طالب علم نے اس کا نام حسین آصف ہے اس نے شرارت کرتے ہوئے ایک ایسی حرکت کر ڈالی جس نے سب کو پریشان کردیا اور اس جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی ۔
اس کی حرکت کی اطلاع امریکی انٹرپول نے سائبر کرائم کو دی جس کے بعد سائبر کرائم حرکت میں آگیا اور انہوں نے اس طالبعلم کو گرفتار کرلیا۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اس نے کلاس روم میں بیگ سے پستول نکال کر ایک ویڈیو بنائی اور اسے انٹرنیشنل سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا جس کے بعد امریکا کی اطلاع پر سائبر کرائم نے اس طالبعلم کو حراست میں لے لیا
اور اس کے پاس سے پستول کو برآمد کیا گیا اور پستول برآمد ہونے کے بعد یہ بات پتہ چلی کہ وہ نقلی تھا اور اس طالب علم نے شرارت کی تھی اس نے جو ویڈیو شیئر کی تھی اس میں یہ تھا کہ وہ اپنے بیگ سے پستول نکال تا ہے ہے اور ساتھ ہی ساتھ کہتا ہے کہ وہ کالج کے تمام طالب علموں کو مار ڈالے گا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…