لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے لئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں سیشن ججوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سکولوں میں قرآن پاک کو بطور علیحدہ مضمون پڑھانے سے متعلق عدالت عالیہ کے حکم پر عملدرآمد کی نگرانی کریں۔ عدالت عالیہ نے اس حوالے سے سیکرٹری سکول پنجاب کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…