Categories: اہم خبریں

لندن سے 2 سال قبل چوری ہونے والی قیمتی گاڑی فیصل واوڈا کے گھر سے برآمد۔۔۔ فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز موقف سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں لندن سے کچھ سال پہلے اغوا ہونے والی ایک قیمتی گاڑی پاکستان سے ملی تھی جو کہ کراچی کے ایک علاقے سے ملی ہے جس کو پاکستان میں دو سال قبل رجسٹر کرایا گیا تھا اور اس گاڑی کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ آخر پاکستان میں یہ کار کس طرح آئی ،

 

 

 

حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ گاڑی ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے جس کے بعد فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ وہ

 

 

 

جیسے ہی عمرہ کر کے واپس آئیں گے وہ اس حوالے سے بات چیت کریں گے اور ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون والے میرے خلاف ایک بھی ثبوت لے آئیں میں سیاست چھوڑ دوں گا ،

 

 

 

انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے میرے پاس بہت سی قیمتی گاڑیاں موجود ہیں اور میں ہر قیمتی چیز کی پوری قیمت ادا کرتا ہوں اور اس کو اپنے پاس رکھتا ہوں

 

 

 

میرے پاس تو کتے بھی بہت قیمتی نسل کے ہیں انہوں نے کہا کہ عطا تارڑ نے میرے اوپر الزام عائد کیا ہے وہ اگر یہ الزام ثابت نہ کرسکے تو ان کو میرے کتوں کی صفائی کا کام سنبھالا لینا چاہیے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago