اہم خبریں

لندن میں رہنے کیلئے اثاثے بنائے، کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو کبھی پاکستان واپس نہ آتا! شہباز شریف کے تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، آج شہبازشریف اور حمزہ شہباز لاہور میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے تھے جو کہ منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے تھا۔

عدالت کے باہر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اگر کرپشن کی ہوتی تو کبھی پاکستان واپس نہ آتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے کرپشن سے کوئی بحث نہیں بنایا اور باہر کے ملک میں داخل ہونے کی وجہ یہ تھی کہ میں نے باہر کے ملک میں رہنا تھا ۔ دوران سماعت شہباز شریف نے کہا کہ مجھ پر الزام تھا کہ میں نے کرپشن کی ہے اور عدالت نے یہ کیس برطانیہ بھی بھجوایا تھا انہوں نے مزید کیا کہ میں نے ہزار ارب روپے کئی منصوبوں میں بچائے ہیں اب یہ حقائق نہیں بدل سکتے ہیں چاہے اب میں قبر میں ہی کیوں نہ چلا جاؤں۔

یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف کو بھی رمضان شوگر مل کے ڈائریکٹر نہیں رہے تو اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان کا بس چلے تو یہ مجھے پاکستان کی ساری شوگر ملز کا ڈائریکٹر بنا دیں ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago