اہم خبریں

لوڈ شیڈنگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر!!!حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے لیے افغانستان سے کوئلہ درآمد کیا جائے گا تاکہ توانائی کے بحران کو کم کیا جا سکے ۔

 

 

انہوں نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آج صرف ہم ہی نہیں پوری دنیا ہی بڑی مشکل میں گھری ہوئی ہے اور اس مشکل میں کامیاب ہونے کا بس ایک ہی راستہ ہے

 

 

وہ یہ کہ ہم ڈٹ کر ان حالات کا مقابلہ کریں اور اپنے حوصلے بلند رکھیں اور اسی طرح سے ہم ان مشکلات کے بعد آسانیوں کی طرف جا سکیں گے اور یہی ایک زندہ قوم کی نشانی ہے ،

 

 

انہوں نے مزید بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بھی بہت جلدی ہمارا معاہدہ ہونا ہے جس کے بعد ہمیں دو ارب ڈالرز بہت جلد ہی مل جائیں گے جن کو ہم اپنی معاشی حالات کو بہتر بنا سکیں گے اور توانائی کے مزید

 

 

پراجیکٹ پر کام کریں گے اور اس توانائی کے بحران سے نکل سکیں گے اور یہی ہماری سیاسی اور معاشی کامیابی اور آزادی کہلائے گی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 day ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago