اہم خبریں

لہسن کے حیران کن فوائد اور ایسا استعمال جو آپ کے لیے بہت فائدے مند ثابت ہو سکتا ہے! جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، لہسن ہر گھر میں موجود ہوتا ہے ہماری روزمرہ خوراک بھی اس پر انحصار کرتی ہے ۔ کچھ سبزیوں میں اس کو شامل کر کے بنایا جاتا ہے اور کچھ میں اس کا تڑکہ لگایا جاتا ہے۔ لیکن سائنسی اعتبار سے اس کے بے شمار فوائد ہیں۔

 

 

 

لہسن کا صبح نہار منہ استعمال بہت فائدہ مند ہے۔وزن میں کمی میں یہ بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صبح نہار منہ اس کے دو سے تین دانے چبانے سے میٹابولزم تیز ہوتا

 

 

 

ہے جس کی وجہ سے وزن کی کمی ہوتی ہے۔ یہ بھوک کو روکتا ہے۔ ہاضمہ ، گیس اور قبض کے مسائل کو حل کرتا ہے۔

 

 

لہسن میں اینٹی آکسائڈنٹ پراپرٹیز ہیں جو کہ جسم سے فاضل مادوں کو نکالتا ہے۔ دن میں دو یا تین دانے لہسن کو دو مرتبہ استعمال کیا جائے تو کینسر کے چانسز 44

 

 

٪ تک کم ہو جاتے ہیں۔
کچھ ریسرچز کے مطابق اس میں موجودسلفر کونٹینٹ برین ٹیومر سے بچاتا ہے۔ یہ دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے کیونکہ یہ بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے اور کولیسٹرول کا قابو میں رکھتا ہے۔ نیز یہ جِلد کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

 

 

 

ایتھائڑز کے مسئلے کے لئے یہ اہم ہے۔ اس کا مسلسل استعمال ایتھارئڑز کو توازن میں رکھتا ہے۔ جگر کے لئے بھی یہ بہترین ہے۔
اس کا استعمال زیادہ فائدہ مند یہ ہے کہ اس کے دو دانے منہ میں ڈال کر چبائیں۔۔۔۔

 

 

لہسن کے دو دانے پانی میں ڈال کراس کا قہوہ بنا کر اُس میں شہد ڈال کر استعمال کریں۔دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔
یا ہفتے میں دو مرتبہ بھی اس کا استعمال کافی ہے۔ اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال معدے میں السر کا باعث بن سکتا ہے۔
اس لئے اس کو مناسب طریقہ سے استعمال کرنا چاہیے۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago