Categories: اہم خبریں

لیموں کا چھلکا کھانے کے 6 فائدے۔۔۔ اس قیمتی نسخے سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں! جانیے

پاکستان (نیوز اویل)، روز مرہ زندگی میں ہم لیموں کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں ہم لیموں کو کھانوں میں استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ یہ گرمیوں کی ایک سوغات ہے جس کو ہم لوگ ٹھنڈے پانی میں ملا کر اسکنجوین بنا کر پیتے ہیں ،

 

 

 

ہم لوگوں لیموں کے رس کا استعمال کر لیتے ہیں لیکن اس کے چھلکوں کو پھینک دیتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ لیموں کے چھلکوں کا کتنا فائدہ ہے لیموں کا چھلکا صحت کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے اور اس

 

 

 

میں بہت زیادہ مقدار میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے اگر آپ اس کو کچھ مقدار میں روزانہ کی بنیاد پر لیں تو آپ کے اندر وٹامن سی کی کمی دور ہو جائے،

 

 

 

اگر منہ سے بدبو آتی ہے اور دانتوں کو کیڑا لگ گیا ہے تو اس صورت میں بھی آپ لیموں کا چھلکا لے کر ان کو دانت کے ساتھ رگڑیں تو اس سے منہ کی بدبو بھی ختم ہو جائے گی ،

 

 

 

یہ فنگس کا خاتمہ کرتا ہے اگر ہم لوگوں کو فریج میں یا اس طرح کی جگہ پر رکھ لیں تو یہ فنگس نہیں لگنے دے گا ، اس کے علاوہ دل کے مریضوں شوگر کے مریضوں کے لیے بھی کافی زیادہ فائدہ مند ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 day ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago