اہم خبریں

مائنس بزدار مطالبے سے دستبردار ہونے پر حکومت نے بڑی آفر کر دی۔۔۔ ترین گروپ کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کروانے کے ساتھ ساتھ کونسے مزید مطالبات مان لیے گئے۔۔۔ اہم راز فاش!!!

پاکستان (نیوز اویل)، آج وزیر تعلیم پنجاب مراد کی ترین گروپ کے نعمان لنگڑیال اور عبدالحئی سے ملاقات ہوئی اور اس ملاقات کا مقصد عثمان بزار کے حوالے سے رکھے گئے مطالبات تھے اس ملاقات کا مقصد یہ تھا کہ جہانگیرترین گروپ کو اس بات پر منایا جائے کہ وہ عثمان بزدار کو مائنس کرنے کے حوالے سے جو بات کر رہے ہیں وہ اس مطالبے سے ہٹ جائیں ۔

وزیر تعلیم مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ ترین گروپ کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز فراہم کیے جائیں گے اور تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران ڈاکٹر مراد راس کی وفاقی وزیر پرویز خٹک سے بھی ملاقات ہوئی ۔ اور ابھی ابھی یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ترین گروپ اور حکومتی ارکان کا دوبارہ سے رابطہ ہوگا اور ان کی دوبارہ سے بیٹھ کر ایک ملاقات ہو گئی جس میں تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔

یاد رہے ہے گزشتہ دنوں میں ترین گروپ اس بات پر اٹکا ہوا تھا کہ عثمان بزدار مائنس کریں گے تو ہی وہ حکومتی باتوں کو مانیں گے اور حکومت کا ساتھ دیں گے گے ورنہ وہ عثمان بزدار کو نکالنے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago