Categories: اہم خبریں

مادری زبان میں گالی دینے کے حیران کن فوائد۔۔۔ یہ آپ کے دماغ، جسم اور رشتوں کو کس طرح سے متاثر کرتا ہے؟ جانیے

پاکستان (نیوز اویل),, مادری زبان میں گالی دینے کے حیران کن فوائد۔۔۔
یہ آپ کے دماغ، جسم اور رشتوں کو کس طرح سے متاثر کرتا ہے؟ جانیے

 

 

 

پہلے اس موضوع پہ بات نہیں کی جاتی تھی نا ہی کچھ خاص تحقیق کی گئی تھی لیکن اب اسے ایک ایسے سنجیدہ موضوع کے طور سامنے لانا شروع کیا گیا ہے ،

 

 

 

اگر گالم گلوج کرنے کے حوالے سے بات کی جائے تو ہم گالم گلوچ کے حق میں ہیں یا نہیں ، ہم میں سے بہت سے لوگ وقتاً فوقتاً ایسے الفاظ کا سہارا لیتے ہیں جو گالم گلوج ہوتے ہیں ،

 

 

 

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ممنوعہ الفاظ یعنی گالم گلوج کا استعمال ہمارے سوچنے ، عمل کرنے اور تعلق پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور اکثر لوگ اس طرح

 

 

 

سے اپنے دل کا بوجھ بھی ہلکا ہو جاتا ہے ،۔ اپنی مادری زبان میں گالی دینا واقعی سکون کا باعث بن سکتا ہے ، اور گالی دینے سے فائیٹ اور فلائیٹ کے امکانات بڑھ

 

 

 

 

جاتے ہیں ، جارحانہ الفاظ کے استعمال کے بعد لوگوں میں جسمانی طاقت زیادہ پائی گئی ہے لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ ایسا کرنے سے نہ صرف ہمارا جسمانی اور دماغی وجود متاثر ہوتا ہے بلکہ دوسروں کے ساتھ ہمارے تعلقات بھی متاثر ہوتے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago