پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں آئی سی سی یعنی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میں بہترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں کھلاڑیوں کی درجہ بندی کی گئی ہے ،
اور ان کی پرفارمنس کے لحاظ سے ان کو اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی یہ لسٹ جاری ہونے کے بعد پاکستانی کپتان بابراظم کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے کیوں کہ آئی سی سی کی جاری کی گئی
فہرست میں ان کا نام بھی شامل ہوگیا ہے ، اور انہوں نے رینکنگ کی اس فہرست میں ایک درجہ ترقی حاصل کرلی ہے اور وہ چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ پہلے وہ پانچویں نمبر پر موجود تھے۔
آئی سی سی کی اس ساری کی لسٹ میں پہلے نمبر پر آسٹریلیا کے کھلاڑی مارنس موجود ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر انگلینڈ کے ایک کھلاڑی براجمان ہے جس کا نام جوروٹ ہے ، جو روٹ کو یہ درجہ نیوزی لینڈ کے خلاف ترین سنچری بنانے کے بعد حاصل کیا ہے ۔
اس رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک درجہ تنزلی اختیار کی ہیں اور بھارت کے کھلاڑی بھومرا نے بھی ایک درجہ تنزلی حاصل کی ہے اور چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ پانچویں نمبر پر شاہین شاہ آفریدی موجود ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…