پاکستان (نیوز اویل)، ماں آخری وقت میں بیٹے کو پکارتی رہ گئی اور بیٹا راستے میں ڈکیتی کا شکار ہوتا رہا۔۔۔
بوڑھی ماں کے مرنے کے بعد نوجوان کا ایسا خط جس
نے سب کی آنکھیں نم کردیں! حال ہی میں کراچی میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ، یہ حادثہ کراچی کے ایک ایسے بہت ہی بد نصیب شخص کے ساتھ پیش
آیا ہے اور اس شخص نے حال ہی میں اپنی ماں کو کھو دیا ہے اور وہ بھی صرف اس لئے کھو دیا ہے کیوں کہ وہ ایک ایسے لاوارث اور ایسے گندے شہر میں رہتا ہے ،
جہاں پر قانون نافذ کرنے والے ادارے یا تو بے بس ہیں یا پھر سوئے پڑے ہیں اور دوسری طرف شہری غنڈوں اور لٹیروں اور ڈاکوؤں کے ہاتھے بڑے ہوئے ہوئے ہیں۔ اس شخص نے ایک خط لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ
“میر ی ماں تو سینے کے درد میں تھی اور وہ مجھے پکارتی رہ گئی ، مگر میں سڑک پر ڈکیتی کا نشانہ بنتا رہا ۔ اور جب میں گھر میں پہنچا تو اس وقت بہت دیر
ہوچکی تھی اور میری ماں اپنے آخری وقت میں مجھے پکارتے پکارتے دنیا سے چا چکی تھی ، اور اب تو ماں کے مر نے کے بعد میں اس دنیا میں اکیلا رہ گیا ہوں ۔ ”
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…