ملٹی میڈیا

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ایک بار پھر پرچم لہرا دیا گیا اور سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات ہیں جنہیں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کئی ممالک نے اپنے سفارتخانے بند کردیے تھے تاہم پاکستان، روس اور چین کے سفارتخانے معمول کے مطابق کام کرتے رہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago