Categories: اہم خبریں

“مجھے دنیا کے بارے میں کچھ نہیں معلوم۔۔۔۔۔ 500 دن تک ایک غار میں پھنسی رہنے والی ایتھلیٹ نے حیران کن انکشاف کر دیے۔۔۔ یقیناً یہ تحریر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے کر دے گی!

پاکستان (نیوز اویل)، “مجھے دنیا کے بارے میں کچھ نہیں معلوم۔۔۔۔۔
500 دن تک ایک غار میں پھنسی رہنے والی ایتھلیٹ نے حیران کن انکشاف کر دیے۔۔۔

 

 

 

یقیناً یہ تحریر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے کر دے گی!
گزشتہ روز ایک حیران کن خبر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون میں 500 دن ایک غار کے اندر گزارے ہیں ، جی ہاں انہوں نے یہ

 

 

 

دن بغیر کسی انسانی رابطے کے گزارے ہیں جہاں انہوں نے پانچ سو دن تک کسی بھی انسان کی آواز بھی نہیں سنی ،
انھوں نے اپنے اس تجربے کے بارے میں بتایا کہ انہیں

 

 

 

بہت سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ایک دفعہ تو ان کے اوپر مکھیوں نے حملہ کردیا جس کی وجہ سے انہیں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، اوپر تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون ایک ہسپانوی ایتھلیٹ ہے ، انہوں

 

 

 

نے بتایا کہ وہ ان سائنسی تجربے کے لیے اس طرح غار میں گئی تھی اور جب وہ غار میں گئی تھی اس وقت نہ تو کووڈ ختم ہوا تھا اور نہ ہی روس نے یوکرین پر ح

 

 

م ل ہ کیا تھا ، اس کا مزید کہنا تھا کہ مجھے دنیا کے بارے میں کچھ معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے اور کیا نہیں میں تو بس آج بھی نومبر 2021 کی ایک تاریخ پر اٹکی ہوئی ہو ں ،

 

 

 

ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس دوران ساٹھ کتابیں پڑھیں اور 1000 لیٹر پانی پیا اس کے علاوہ انہوں نے غار کے اندر بنائی بھی کی اور اپنا وقت کاٹا ،
خاتون نے مزید بتایا کہ میں ڈیڑھ سال سے نہیں نہائی

 

 

 

 

اور صرف خود سے باتیں کی ہیں اور میں اپنا توازن بھی کھو بیٹھی ہوں جس کی وجہ سے اب مجھے سہارا دیا جا رہا ہے ، اور جب آپ کسی سے نہیں ملتے اور کسی سے بھی بات نہیں کرتے تو آپ کا دماغ عجیب و غریب خیالات بنا لیتا ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago