پاکستان (نیوز اویل)، “مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے۔۔۔”
جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایااور خود شادی۔۔۔۔ ،
یہ واقعہ بھارتی سیاست میں پیش آیا جہاں پر ایک سبزی کی ٹھیکہ لگانے والے شخص نے کچرے سے ملی ایک بچی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ، ایک دن
سوبرین نامی سبزی بیچنے والا روزانہ کی طرح سبزی بیچنے کے لیے اپنے گھر سے نکلا تو راستے میں اس کو ایک بچی کے رونے کی آواز سنائی دی جب اس نے غور کیا تو آواز ایک کچرے کے ڈھیر سے آ رہی تھی اس نے
جلدی جلدی بچی کو ڈھونڈا اور پیار کیا اور پورس دن اس کے والدین کا انتظار کیا جب اس بچی کا کوئی وارث نہیں ملا تو اس نے ایک ارادہ کیا کہ وہ اس
معصوم بچی کو گود لے لے گا اور پوری زندگی شادی نہیں۔ کرے کا اس وقت وہ 27 سال کا تھا اور پھر اس کی زندگی کا محور وہی بچی ہو گئی جس کا نام اس نے جیوتی رکھا ،
وقت گزرتا گیا اور وہ اس بچی کے لیے شدید محنت کرتا رہا تاکہ اس کو کسی قسم کی کوئی کمی نہ آئے اور آخر وہ دن آ گیا
جس دن اس کچرے کے ڈھیر سے نکلی بچی نے مقابلے کا امتحان پاس کر کے اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ سنبھالا اور اپنے باپ کو کہا
کہ اب سے وہ کوئی کام نہیں کرے گا ایک انٹرویو میں اس شخص کا کہنا تھا کہ مجھے تو کچرے کے ڈھیر سے ہیرہ ملا تھا جسے کوئلا سمجھ کر کسی ناقدرے نے پھینک دیا تھا ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…