پاکستان (نیوز اویل)، محرم الحرام کا مہینہ ہے بہت زیادہ برکت والا ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالی کی جتنی بھی عبادت کی جائے کم ہے اور اللہ سے کثرت سے دعا مانگنی چاہیے اور محرم الحرام کے حوالے سے بہت
سی آیات اور وظیفے ایسے ہیں جن کو آپ کو کرنا چاہیے ، اس کے علاوہ محرم کے پہلے دس دنوں کے روزے بھی بہت زیادہ فضیلت رکھتے ہیں ۔ خاص طور
پر نو اور دس محرم کے روزہ کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور اس کا بہت زیادہ ثواب ہے اور ان دنوں میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے ،
محرم الحرام کے حوالے سے ایک عمل بہت زیادہ افضل ہے جو کوئی شخص روزانہ 746 دفعہ ” بسم اللہ الر حمن الر حیم ” پڑھے گا اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے گا تو اس کی ہر حاجت پوری ہوگی اور اس کے رزق میں
بھی اضافہ ہو گا ، اس کے علاوہ محرم الحرام کب ہے میں اور خاص طور پر دس محرم الحرام تک قرآن پاک کی تلاوت کثرت سے کیا کریں اور اپنے پیاروں کو جو اس دنیا میں نہیں ہیں ان کے لیے دعا کیا کریں اور ان کے لیے مغفرت کا باعث بنے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…