اہم خبریں

محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی کا کرکٹ کو الوداع کہنے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی آل راؤنڈر اور بہترین کرکٹر محمد حفیظ نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔ محمد حفیظ 41 سالہ کرکٹر ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2003 میں کیا تھا اور 2022 میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

سرفراز احمد نے پی ایس ایل کے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ایونٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے محمد حفیظ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور محمد حفیظ ایک بہترین کھلاڑی تھے ہم انہیں ٹیم ہمیشہ یا د رکھیں گے اور میں ان کے مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں ۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ ابھی ٹیم میں مزید کھیلنا چاہتے ہیں اور ٹیم میں واپسی کوئی امپوسیبل بات نہیں ہے ۔ کوچ موئین اختر نے بھی پی ایس ایل کے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ایونٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر اس بار پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کرے گی اور محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ انہوں نے اچھے وقت پر ریٹائرمنٹ لی ہے محمد حفیظ کو چاہیے کہ وہ اپنے جونیئر پلئیرز کو گائیڈ کریں کرکٹ کے حوالے سے ان کی رہنمائی کریں ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago