پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔
ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ وہ ابھی مزید کرکٹ کھیلیں گے جب ان سے ریٹائرمنٹ کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی ریٹائر منٹ کے بارے میں نہیں سوچا کیونکہ انہوں نے بہت ٹائم کرکٹ کھیلنی ہے اور وہ ایک اچھی پرفارمنس دے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ شائقین میری پرفارمنس سے خوش ہیں اور میں پی ایس ایل میں بھی اچھا پرفارم کرنے کی پوری کوشش کروں گا ۔
حسن علی دائیں ہاتھ کی کی فاسٹ بولر ہیں انہوں نے میں 2017 میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جو کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تھا اور اپنا پہلا او ڈی آئی آئی اگست 2016 میں میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلا اور اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ ستمبر 2016 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ 2017 میں سری لنکا کے خلاف وہ پہلے پاکستانی کھلاڑی تھے جنہوں نے او ڈی آئی میں 50 وکٹیں حاصل کیں میچوں کی تعداد کے لحاظ سے ۔ اور 2019 میں ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں 2019 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اور ستمبر 2021 میں ان کو آ ئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…