پاکستان (نیوز اویل)، پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے دوران قرآن پاک تحفے میں دیا ہے۔
محمد رضوان کا کہنا ہے کہ میتھیو ہمیں اکثر نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے تھے اور بغور اس کا مشاہدہ کرتے تھے انہیں یہ چیز بڑی اچھی لگتی تھی کہ ہم باجماعت نماز پڑھ رہے ہیں اور اکثر وہ ان چیزوں کے بارے میں سوالات بھی کرتے تھے محمد رضوان نے کہا کہ انڈیا کے ساتھ میچ کے دوران میں نے کہا کہ اگر ہماری قسمت میں ہوا تو ہم ضرور جیت جائیں گے اگر ہم نے زیادہ محنت کی ہوئی تو ہم جیت جائیں گے اگر انڈیا نے زیادہ محنت کی ہوئی تو وہ جیت جائیں گے تو ان باتوں کا بھی میتھیو نے بغور مشاہدہ کیا ۔
محمد رضوان کا کہنا ہے کہ میں نے سوچا کہ میتھیو کو قرآن پاک تحفے میں دوں گا تو میں نے ایک شخص قرآن پاک منگوایا اور ان کے کمرے میں جاکر ان کو یہ تحفہ دیا میتھیو کو یہ تحفہ بڑا پسند آیا ہے اور وہ قرآن پاک کی تفسیر بھی پڑھ رہے ہیں محمد عرفان کا کہنا ہے کہ میں درخواست کرتا ہوں کہ تمام مسلمان میتھیو ہیڈن کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…