پاکستان (نیوز اویل)، محمد ﷺ کے شہر میں ماں مایوس کیسے ہو جاتی؟ 4 سال بعد بوڑھی ماں اور بیٹا مدینہ منورہ میں کیسے مل گئے؟ ویڈیو
والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ان کی اولاد ہوتی ہے اور ان کے لئے اس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہوتا کہ ان کی اولاد مسکراتی ہوئی ان کو نظر آئے آئے ایسی ہی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس
میں ایک بیٹے نے اپنے والدین کو اتنا خوش کر دیا ،
اس ویڈیو میں موجودہ لڑکا بیرون ملک نوکری کرتا ہے اور نوکری کی وجہ سے وہ چار سال سے سے اپنے والدین
سے نہیں ملا اور وہ اپنے والدین سے چار سال تک نہیں ملا اور اس کے والدین عمرہ کی نیت سے مکہ مکرمہ آئے اور اس کے بعد مدینہ منورہ حاضری کے لئے گئے تو روزہ رسول پر انہیں پیچھے سے اپنے بیٹے کی آواز سنائی
دیتی ہے تو وہ حیران رہ جاتے ہیں وہ بیٹا آکر اپنی ماں کی آنکھوں پر ہاتھ رکھتا ہے تو ماں کو پتہ چل جاتا ہے کہ یہ اس کا بیٹا ہے اور دراصل اس عورت کے بیٹے نے اپنے والدین کو حیران اور ل خوش کر دینے کے لیے ایسا کیا
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…