Categories: اہم خبریں

مدینہ شریف کے پاس پہاڑی پر دجال کا محل تیار ،

پاکستان (نیوز اویل) ، مدینہ شریف کے پاس پہاڑی پر دجال کا محل تیار ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث مبارکہ سے ہی دجال کے ظہور کا پتا

 

 

 

چلتا ہے اور دجال کا ظہور قرب قیامت کی ایک بڑی نشانیوں میں سے ہے اور قُربِ قیا مت کی جو دس بڑی علامات بتائی گئیں ہیں ان میں سے ایک بڑی علامت د

 

 

 

جال کا ظاہر ہونا ہے دجال کا فتنہ تمام فتنوں سے بڑا اور خطر ناک فتنہ ہے ، اور اس کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہر دور میں آنے والے ہر ایک نبی علیہ نے ہی اپنی اپنی اُمّت کو اس دجال کے فتنہ

 

 

 

سے ڈرایا اور اس حوالے سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؐ کی ایک اور حدیث موجود ہے جو کہ دجال کے محل کے بارے میں تھی جو کہ اب پوری ہو گئی ہے ،
یہ محل ایک پہاڑی پر تعمیر کیا گیا ہے اور یہ ایک

 

 

 

سعودی شہزادے نے تعمیر کروایا تھا لیکن جب اسے یہ معلوم ہوا کہ یہ وہی پہاڑی ہے تو اس نے اس محل میں رہائش اختیار نہیں کی اور یہ محل ویران پڑا ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago