پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر مراد ریس کو ملنے والے ایوارڈ کے حوالے سے اور ان کی کارکردگی کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر ٹی وی چینل کو بند کر دیا گیا ہے ۔
مراد راس کی کارکردگی پر سوال اٹھانے کی وجہ سے نیوز ون ٹی وی چینل کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کو بند کر دیا گیا ہے ملک بھر کے تمام کیبل آپریٹرز نے نیوز ون ٹی وی چینل کو آف ائیر قرار دے دیا ہے۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دس وزراء کو ایوارڈ دیئے تھے ان کی کارکردگی کی وجہ سے اور اس پر پر نیوز چینل پر تبصرہ ہوا تھا جو دس فروری کو اینکر غزیدہ فاروقی کے پروگرام میں ہوا تھا جس پر پیمرا نے چینل کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے پروگرام کے مہمانوں میں ریٹائرڈ جنرل امجد کے علاوہ افتخار احمد طارق محمود اور محسن نوید بھی شامل تھے۔ جس میں انہوں نے کچھ اس قسم کی گفتگو کی تھی کہ مراد سعید عمران خان کے بہت قریبی ساتھی ہیں اور بہت پسندیدہ شخص ہیں اس کے علاوہ ریحام خان کی کتاب کے بارے میں بھی گفتگو ہوئی تھی پیمرا نے چار دن کے اندر اندر نیوز چینل کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کا کہا ہے جبکہ کیبل آپریٹرز نے دباؤ میں آکر نیوز چینل کو آف ائیر ہی کر دیا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…