پاکستان (نیوز اویل)، مری کو نئے ضلع کا درجہ دے دیا گیا مری کا نیا نام کیا رکھا جائےگاوزیراعلی عثمان بزدار نے مری کے دورہ کے موقع پر مری کو ضلع بنانے کی تجویز دی گئی ہے ۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مری کو نیا ضلع بنایا جائے گا اور اس کے لیے مری کا نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ عثمان بزدار نے مری کو نئے ضلع بنانے اور کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنانے کی تجویز پیش کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ضلع کوہسار کی حد بندی کی جائے گی اور اس کے لیے یہ طے کرنا باقی ہے کہ کون کون سے علاقے اس ضلع کے اندر آئیں گے ۔ کچھ اور ذرائع سے پتا چلا ہے کہ ضلع کی حدود خیبر پختونخوا کے علاقے تک ہوگی جبکہ راولپنڈی ضلع کی حدود میں بھی ترمیم کی جا سکتی ہے ۔ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنانے کی تجویز دی گئی ہے تا کہ یہ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی ضلع میں ڈویلپمنٹ ، کنسٹرکشن، ریسکیو اور ریلیف کی ذمہ دار ہوگی اور اس کے علاوہ اتھارٹی بنانے اور نئی مشینری لانے کے لیے فنڈز بھی مہیا کیے جائیں گے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…